اسلامیہ کالج پشاور،ایم ایس سی داخلوں کے انٹرویوز پیر کو ہوں گے 

اسلامیہ کالج پشاور،ایم ایس سی داخلوں کے انٹرویوز پیر کو ہوں گے 

  

پشاور (سٹی رپورٹر)اسلامیہ کالج پشاور ایم۔ اے۔ ایم ایس۔ سی کے داخلوں کیلئے انٹرویوز پیر سے شروع ہوں گے۔پیر 15 فروری کو باٹنی،کمپیوٹر سائنس،پاکستان سٹڈیز،سائیکالوجی اور معاشیات کہ انٹرویوز منگل 16 فروری کو شماریات، عربی، اردو، پشتو اور اسلامک تھیالو جی کے انٹرویوز ان کے متعلقہ شعبہ جات میں ہونگے۔تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے۔کہ انٹرویوز کے لیے اپنے متعلقہ شعبہ جات سے رابطہ کریں۔جبکہ سپورٹس ٹرایلز شیڈول کے لیے اسلامیہ کالج پشاور کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کریں 

مزید :

صفحہ آخر -