میڈیا ہاؤس حملہ‘ سرکاری گواہ نے فاروق ستار سمیت ملزمان کو شناخت کرلیا

  میڈیا ہاؤس حملہ‘ سرکاری گواہ نے فاروق ستار سمیت ملزمان کو شناخت کرلیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا ہاؤسز پر حملے، جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں اہم پیش رفت،سرکاری گواہ انسپکٹر علی رضا نے فاروق ستار و دیگر کو کمرہ عدالت میں شناخت کرلیا سرکاری گواہ نے بیان دیا کہ 22 اگست کوبانی ایم کیوایم نے ملکی اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقریرکی  اسٹیج  پر موجود عامرخان اور فاروق ستار نے بانی ایم کیوایم سے کہا کہ حکم کی تعمیل ہوگی عدالت نے 27 فروری کو گواہ کے بیان پر ملزمان کے وکلا ء کو جرح کیلئے طلب کرلیا۔

میڈیا ہاؤس حملہ

مزید :

صفحہ آخر -