حاجی مقبول احمد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج فیصل آباد میں ہو گا

  حاجی مقبول احمد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج فیصل آباد میں ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حاجی مقبول احمد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج فیصل آباد میں ہو گا۔ چیئرمین ہوپ پنجاب رانا شاہد نذیر کی رہائش گا ہ میں ہونے والے تعزیتی ریفرنس میں پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ پروگرام ایک بجے دوپہر P/49ڈیرہ رانا شاہدکینال روڈ فیصل ٹاؤن فیصل آباد میں منعقد ہو گا۔ 
ریفرنس

مزید :

صفحہ آخر -