حاجی مقبول کی ضیوف الرحمن کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،قاضی جمیل

حاجی مقبول کی ضیوف الرحمن کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،قاضی جمیل

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ اسلام آباد زون کے سابق چیئرمین ٹریول ٹریڈ کی نامو رشخصیت قاضی محمد جمیل کی حاجی مقبول احمد تعزیت کیلئے لاہور آمد، ان کے صاحبزادے میزاب گروپ کے ڈائریکٹر امتیاز الرحمن چوہدری، فیاض الرحمن چوہدری، رضوان الرحمن، احسان الرحمن چوہدری سے ملاقات (مرحوم) کی ضیوف الرحمن کیلئے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا،انہوں نے کہا حاجی مقبول احمد کی ضیوف الرحمن کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،مرحوم کیلئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی۔ 

تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -