الیکشن کمیشن سینٹ انتخابات کا معاملہ جسٹس شاہد وحید ایپلیٹ ٹربیونل نامزد 

الیکشن کمیشن سینٹ انتخابات کا معاملہ جسٹس شاہد وحید ایپلیٹ ٹربیونل نامزد 

  

 لاہور(نامہ نگارخصوصی)الیکشن کمیشن سینٹ انتخابات کا معاملہ،لاہور ہائیکورٹ نے مسٹرجسٹس شاہد وحید کو ایپلیٹ ٹربیونل نامزد کر دیاہے،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ایپلیٹ ٹربیونل ریٹرننگ آفیسر کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا،سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب بھر سے امیدوار ریٹرنگ آفیسر کے خلاف رجوع کرسکیں گے۔

نامزد

مزید :

صفحہ آخر -