چیئرمین رئیل سٹیٹ ایسو سی ایشن فیصل ٹا ؤن کی زیر صدارت اجلاس

  چیئرمین رئیل سٹیٹ ایسو سی ایشن فیصل ٹا ؤن کی زیر صدارت اجلاس

  

لاہور(پ ر)رئیل اسٹیٹ ایسو سی ایشن فیصل ٹا ؤن لنک روڈ ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن کے چیئر مین میاں عبد الطیف کی رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کیلئے خصو صی کا وش،اقر میڈیکل کمپلیکس کے سی ای او ڈا کٹر شاہد،ایم ایس ڈا کٹر ثو بیہ کو آپریٹو ڈا ئریکٹر ندیم مقصود،اور جنرل مینجر کنول سعید کے ساتھ رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن کا 30 فیصدخصوصی ڈسکا ؤنٹ کا ایم او یو سا ئن،اور تمام رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کو اقرا میڈیکل کمپلیکس کے ڈسکا ؤ نٹ ممبر شپ کا رڈ جاری،جس میں  فیصل ٹا ؤن لنک روڈ ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن کی تمام رئیل اسٹیٹ کمیو نٹی اور تمام آفس ممبر ز،اور ان کی فیملی کو تمام تر میڈیکل پر  30 فیصد ڈسکا ؤنٹ کی سہو لت میسر ہو گی،چیئر مین میاں عبدالطیف کا مزید کہنا ہے کہ ایسو سی ایشن کا مقصد ہی رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کی فلا ح و بہبود ہے،انشا ء اللہ خدمت کا یہ سفر جاری رکھیں گے۔

مزید :

کامرس -