سینیٹ الیکشن: ڈاکٹر روبینہ اختر بھی میدان میں آگئیں‘ کاغذات جمع
ملتان (جنرل رپورٹر) امیدوار سینیٹر کے لیے تحریک انصاف جنوبی پنجاب وومن ونگ کی صدرڈاکٹر روبینہ اختر اپنے کاغذات جمع کرواد یئے، اس موقع پر انہون نے میڈیا (بقیہ نمبر11صفحہ 6پر)
سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ کے الیکشن میں بھی تحریک انصاف کے ہی امیدوار کامیاب ہونگیں،کاغذات نامزدگی جمع کرانا ورکر کا حق ہے لیکن ٹکٹ کا فیصلہ عمران خان کا ہے اور وہ ان کے فیصلے کو تن من دھن سے قبول کریں گی۔
کاغذات جمع