کالے یرقان سے متاثرہ نوجوان جاں بحق
رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا 18 سالہ نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق کشمور کا رہائشی 18 سالہ ممتاز کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا ہے۔
جاں بحق