الیکشن کمیشن سینٹ انتخابات کا معاملہ جسٹس شاہد وحید ایپلیٹ ٹربیونل نامزد 

  الیکشن کمیشن سینٹ انتخابات کا معاملہ جسٹس شاہد وحید ایپلیٹ ٹربیونل نامزد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نامہ نگارخصوصی)الیکشن کمیشن سینٹ انتخابات کا معاملہ،لاہور ہائیکورٹ نے مسٹرجسٹس شاہد وحید کو ایپلیٹ ٹربیونل نامزد کر دیاہے،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ایپلیٹ ٹربیونل ریٹرننگ آفیسر (بقیہ نمبر17صفحہ 6پر)
کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا،سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب بھر سے امیدوار ریٹرنگ آفیسر کے خلاف رجوع کرسکیں گے۔
نامزد