سیاحوں کیلئے سفاری ٹرین آج سے ان ایکشن،کرایہ 500 روپے ہوگا
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)سیاحت کے فروغ کیلئے سفاری ٹرین آج (اتوار) سے چلے گی۔ سفاری ٹرین راولپنڈی سے اٹک خورد تک چلائی جائے گی جس کا کرایہ 500 روپے رکھا گیا ہے۔ سفاری ٹرین ہفتے میں دو روز ہفتہ اور اتوار کے روز چلا کرے گی سفاری ٹرین راستے میں گولڑہ ریلوے سٹیشن میوزیم پر بھی سٹاپ کرے گی،سیاح ریلوے میوزیم میں رکھا سٹیم انجن و(بقیہ نمبر22صفحہ 6پر)
دیگر چیزیں دیکھیں گے اورشام کو اٹک قلعہ دیکھنے کے بعد اسی ٹرین سے واپس آسکیں گے۔
سفاری ٹرین