ایس ایچ اوز کو پتنگ بازی کی روک  تھام کیلئے بھرپور ایکشن لینے کی ہدایت

  ایس ایچ اوز کو پتنگ بازی کی روک  تھام کیلئے بھرپور ایکشن لینے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 خانیوال (بیورونیوز) حکومت کی ہدایت پر خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اپنے اپنے علاقوں میں پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے خصوصی گشت کریں۔
ہدایت