قومی بچت کے زیر اہتمام کل انعامی بانڈز  کی قرعہ اندازی‘ 30 لاکھ روپے پہلا انعام

  قومی بچت کے زیر اہتمام کل انعامی بانڈز  کی قرعہ اندازی‘ 30 لاکھ روپے پہلا ...

  

 خانیوال (بیورونیوز) قومی بچت کے زیراہتمام 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل 15فروری کو ہوگی اس بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔

قرعہ اندازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -