مخدوم رشید: 6ایم آر میں احساس  پروگرام ٹیم کا سروے مکمل 

مخدوم رشید: 6ایم آر میں احساس  پروگرام ٹیم کا سروے مکمل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مخدوم رشید (نامہ نگار) سمی حفیظ نے صحافیوں کو بتایا کہ کئی دنوں کی محنت کے بعد غریب عوام کے لئے بنایا گیا احساس پروگرام کا سروے مکمل ہوگیا ہے، انہوں نے بتایا کہ اس سروے کا مقصد ایسے افراد جن کو تاحال رقم نہیں مل سکی، جبکہ ان کو رقم ملنی چاہیے تھی، ان افراد کے (بقیہ نمبر44صفحہ 6پر)
حوالے سے سروے کیا گیا ہے، آئندہ چند دنوں تک غریب عوام کو رقم ملنے کی امید بھی ہے، انہوں نے ٹیم کا اور عوامی حلقوں کا ساتھ دینے پر شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
سروے مکمل