20 فروری کو سماجی انصاف کا عالمی دن‘ مختلف  تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا شیڈول فائنل

20 فروری کو سماجی انصاف کا عالمی دن‘ مختلف  تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن 20فروری کو منایا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصد سماجی انصاف اور مساوات کو فروغ دینا ہے اس دن کے حوالے سے سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا(بقیہ نمبر45صفحہ 6پر)
 اہتمام کیا جائے گا،جس میں سیاسی و سماجی شخصیات، مذہبی رہنما، ماہرین قانون اور دیگر مقررین خطاب کرتے ہوئے سماجی انصاف کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔
فائنل