لاہور بار ایسو سی ایشن کے  زیر اہتمام کشمیر کانفرنس کا انعقاد

لاہور بار ایسو سی ایشن کے  زیر اہتمام کشمیر کانفرنس کا انعقاد

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور بار ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،ایوان عدل بار روم میں کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیا گیا کشمیر وکلاء محاز کے ارکان وکلاء نے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں لاہور بار کے صدر ملک سرود احمد سمیت وکلاء اور کشمیر کانفرنس کے مہمان خصوصی امجد حسین چودھری موجود تھے کشمیر کانفرنس میں مقررین کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔

مزید :

علاقائی -