گڑھی شاہو، 25 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

    گڑھی شاہو، 25 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)گڑھی شاہو میں 25 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر  جاں بحق ہوگیا  تفصیلات کے مطابق گڑھی شاہو کے علاقے سلطان پلی کے قریب ریلوے کراسنگ عبور کرتے ہوئے 25سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر موقع پر جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق 25 سالہ نوجوان کی تاحال شناخت نہ ہوسکی  اس کی نعش مردہ خانے منتقل کر کے ورثا کی تلاش کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -