یونیفارم شاہینز کرکٹ ٹیم نے  کے ٹی کوشکست دے دی

یونیفارم شاہینز کرکٹ ٹیم نے  کے ٹی کوشکست دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(سپورٹس رپورٹر) یونی فوم شا ھینزاورکے ٹی کی ٹیمو ں کے مابین علی گڑ ھ کر کٹ گر اؤ نڈ، لاہور میں ہو نے والے میچ میں کے ٹی کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے  7  وکٹو ں کے نقصا ن پر137  رنز سکو ر کئے۔ یونی فوم شا ھینز نے مطلو بہ ہد ف 17.2 اوورز میں 9 کھلا ڑ یو ں کے نقصا ن پر پورا کر لیا  یونی فوم شا ھینز کی جا نب سے مسٹر ا متیا ز حسین کی آل راؤنڈ پر فا رمنس پراُ نہیں مین آ ف دی میچ ایو ارڈ سے نوازا گیا۔