پاک جنوبی افریقہ میچ کی جھلکیاں 

 پاک جنوبی افریقہ میچ کی جھلکیاں 

  

  

 لاہور(قذافی سٹیڈیم سے افضل افتخار)٭ٹیموں کی ہوٹل سے سٹیڈیم آمد پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔٭کھلاڑیوں کی آمد کے موقع پر ملحقہ سڑکیں کئی گھنٹے قبل ہی بند ٭کردی گئیں۔٭ٹریفک نظام درہم برہم ہونے سے عوام کو آمدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا۔٭میچ کے دوران سٹیڈیم کے اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ ٭جنوبی افریقن کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔٭پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

جنوبی افریقین ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -