مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے ٹیکس کم کئے جائیں،فیصل رفیق

مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے ٹیکس کم کئے جائیں،فیصل رفیق

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے موبائل فونز اینڈ اسیسریز مینوفیکچرنگ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فیصل رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے معروضی حالات غیر معمولی فیصلوں کے متقاضی ہیں۔ ملک میں غربت بے روزگاری اور مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرنے کیلئے فی الفور ٹیکسز کی شرح نیچے لائی جائے۔ سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور دیگر ٹیکسز ڈیوٹیز کم کردی جائیں گے تو اشیا کی قیمتیں نیچے آجائیں گے مہنگائی کا زور ٹوٹ جائے گا۔ ملک میں افراط زر کے بڑھتے ہوئے خدشے کے پیش نظر حکومت ہنگامی بنیادوں پر فیصلہ کرے اور نئی اکنامک پالیسی کا اعلان کرے 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -