حکومت تاجر دوست پالیسیوں کا اعلان کرے،اکبر بٹ

حکومت تاجر دوست پالیسیوں کا اعلان کرے،اکبر بٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین  سپریم کونسل پاکستان تاجر گروپ اکبر بٹ نے کہا ہے کہ زندگی کا پہیہ تک تک اپنی رفتار سے نہیں چلے گا جب ملک و قوم معاشی بحران سے نہیں نکلیں گے۔ حکومت ہنگامی اور حتمی بنیادوں پر تاجر دوست اور تجارت دوست پالیسیوں کا اجرا اور اعلان کرے ۔ پنجاب میں آٹا چینی بحران مہنگائی کی خوفناک لہر اور اشیائے ضررویہ کے نرخ میں مسلسل اضافہ غریب کا کچومر نکالنے کے مترادف ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -