پا ک فوج کی ملک دشمنوں کو وارننگ قابل قدر ہے،جاوید اقبال

پا ک فوج کی ملک دشمنوں کو وارننگ قابل قدر ہے،جاوید اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین جنرل (ر) راحیل شریف لورز فورم جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر نڈر فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان کے اندر بیٹھے ہوئے ملک دشمنوں را ایجنٹوں بھارت اسرائیل کے یاروں کو دبنگ الفاظ میں کہنا کہ تمھاری اب خیر نہیں نے ثابت کردیا ہے کہ آج کی پاک فوج نے تہیہ کرلیا ہے کہ اب پاکستان کے دشمنوں وہ بے شک اندرونی ہوں یا بیرونی ان سب سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ان کو ایسا سبق سکھایا جائے گا کہ وہ رہتی دنیا تک یاد رکھیں گے،انہوں نے کہا کہ ہمیں پاک فوج کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔