لیسکو امر سدھو سب ڈویژن میں علیم مصطفی ایس ڈی او تعینات

لیسکو امر سدھو سب ڈویژن میں علیم مصطفی ایس ڈی او تعینات

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیف ایگزیکٹو لیسکو چوہدری امین نے امرسدھو سب ڈویژن لیسکو میں نئے ایس ڈی او انجینئر علیم مصطفی کوتعینات کر دیا ایس ڈی او نے چارج سنبھالتے ہی سٹاف کیساتھ پہلی میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے لائن لاسز ریکوری میں مزید بہتری  اووربلنگ سے اجتناب اور میٹر ریڈروں کو قبلہ درست کرنے کی تنبیہ،بجلی چوروں کے خلاف ہنگامی طور پر اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ انجینئر علیم مصطفی نے مزید کہا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن بلاامتیاز جاری رہے گا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -