سی پیک اور گوادر پورٹ کو بھارتی سازشوں سے بچایا جائے،آغاذوالفقار
لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے پیٹرن انچیف آغا ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ سی پیک،گوادر پورٹ کو بھارت او رمودی سرکار کی سازشوں سے محفوظ بنانے کیلئے پوری قوم کو ذمہ داری ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے معاشی حالات اور اقتصادی منظرنامے میں مثبت اور تاریخ ساز تبدیلیوں کا وقت قریب ہے۔
پاکستان کے حالات بدلنے جارہے ہیں سی پیک کی تکمیل سے عالمی معاشی راہداریوں کے راستے کھلیں گے