بجلی،گیس کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے،اشرف بھٹی

بجلی،گیس کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے،اشرف بھٹی

  

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بجلی کے یونٹ کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کیا جا رہا ہے بجلی اور گیس کی قیمت میں ہر ماہ اضافہ پہلے سے مہنگائی اور بے روزگاری میں پھنسے عوام کی پریشانی بڑھاتا ہے۔ حکومت کے ایسے اقدامات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -