حکومت سبزی منڈیوں اور آڑھتیوں کے مسائل حل کرے،اعجاز چوہدری

حکومت سبزی منڈیوں اور آڑھتیوں کے مسائل حل کرے،اعجاز چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) صدر مرکزی سبزی منڈی انجمن آڑھتیاں بادامی باغ اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ بزنس سیکٹر کسی بھی ملک یا ریاست کیلئے ریڑھ کی ہڈی کا حامل ہوتا ہے۔حکومتیں تاجر کمیونٹی اور کاروباری طبقے کو سہولیات ریلیف اور سبسڈیز دیتی ہیں مگر یہاں ہر نئے دن نئے ٹیکسز لگائے جارہے ہیں۔حکومت  آڑھتیوں کی آواز بھی سنے اور ان کو مشکلات کے گرداب سے نکالنے کیلئے پروگرام تشکیل دے۔