سینیٹ الیکشن شیڈول تبدیلی، پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن سے وضاحت کا مطالبہ

سینیٹ الیکشن شیڈول تبدیلی، پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن سے وضاحت کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن شیڈول تبدیلی پر  سوالات اٹھا  تے  ہوئے  الیکشن کمیشن سے وضاحت کا مطالبہ کر دیا اور  کہا کہ الیکشن کمیشن کا شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ شکوک کو جنم دیتا ہے۔ جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی نیئر بخاری  نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو تاریخ میں توسیع دینے سے انکار کیا، پھر شیڈول تبدیل کر دیا، تحریک انصاف امیدواروں کے ٹکٹوں کا حتمی فیصلہ نہیں کر سکی، الیکشن کمیشن نے شیڈول تبدیلی سے حکمران جماعت کیلئے سہولت کار بننے کا کردار ادا کیا۔
مطالبہ

مزید :

صفحہ اول -