پاکستان کسٹمز نے افغانستان ہتھیار سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے افغانستان ہتھیار سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

  

 کوئٹہ (آن لائن)  افغانستان ہتھیار سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا  تے ہوئے  ماڈل کسٹمز کولیکٹوریٹ (اے اینڈایف) نے طورخم سٹیشن پر برآمدی کنسائینمنٹ میں چھپایا گیا ہتھیار ضبط کر لیا۔ جاری بیان کے مطابق  سیمنٹ کی بوریوں سے لدے ٹریلر کی تلاشی کے دوران مختلف برانڈز کے 120 پستول اور 43500 گولیاں برآمد کر لیں۔ ڈرائیور کو حراست میں لے کر ایف آئی آر درج کی جار ہی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔  

پاکستان کسٹمز 

مزید :

صفحہ اول -