نئے پراجیکٹ پرکام کررہا ہوں، رائٹر خلیل الرحمان قمر

نئے پراجیکٹ پرکام کررہا ہوں، رائٹر خلیل الرحمان قمر

  

لاہور(فلم رپورٹر) خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ ایک نئے پراجیکٹ پر کام کر رہا ہوں اور اسے بڑی سوچ سمجھ کے بعد کسی چینل کے حوالے کروں گا۔ خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ میں نے ہمیشہ عورت کے مقام کو بہتر کرنے اور ان کو معاشرے میں قابل احترام بنانے کے لئے اپنے ڈراموں کے ذریعے بہت کام کیا اور میرایہ مشن جاری رہے گا میرا نیا پراجیکٹ بہت جلد منظر عام پر آجائے گا امید ہے کہ ہمیشہ کی طرح شائقین ضرور پسند کریں گے۔

مزید :

کلچر -