(ن)لیگ کے امیدوار وں کی فائنل فہرست ارسال
پشاور (سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن)خیبر پختونخوا کے ترجمان اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کیلئے پارلیمانی بورڈ نے نام فائنل کرکے مرکزی قیادت کو بھیج دئیے ہیں اپنے ایک بیان میں صوبائی ترجمان اختیار ولی خان نے کہا کہ سینٹ الیکشن پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخوا سے جنرل سیٹ پر عباس آفریدی ،ٹیکنوکریٹ سیٹ کیلئے ریحان عالم خان اور خواتین سیٹ پر فرح خان امیدوار ہونگے۔