شبقدر(تحصیل رپورٹر) باجوڑ سے کراچی جانے والے ڈائیوبس نے35سالہ خاتون کو کچل ڈالا۔ متوفیہ مسماۃ فہمیدہ زوجہ رفیق کے دیور فرمان اللہ ولد خان داد گل سکنہ رشکئی نے پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ باجوڑ سے آنے والے ڈائیو بس نمبر C3344کے ان کی بھاوج فہمیدہ کو کچل ڈالا جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوئی۔ پولیس تھانہ سرو نے مقدمہ درج کرلی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔