میٹرک امتحانات جمعہ21مئی  اور انٹرمیڈیٹ امتحانات جمعرات17جون کو ہونگے

 میٹرک امتحانات جمعہ21مئی  اور انٹرمیڈیٹ امتحانات جمعرات17جون کو ہونگے

  

ڈیرہ اسماعیل خان:(بیورو روپورٹ)ڈاکٹر طاہر اللہ جان کنٹرولر امتحانات بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک سالانہ امتحانات2021بروزجمعہ21مئی سے جبکہ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات2021بروز جمعرات17جون سے شروع ہونگے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طاہر اللہ جان کنٹرولر امتحانات بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک سالانہ امتحانات2021بروزجمعہ21مئی سے جبکہ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات2021بروز جمعرات17جون سے شروع ہونگے۔جاری اعلامیے کے مطابق پیپرز کے پیٹرن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -