باڑہ،دکان میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان راکھ

باڑہ،دکان میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان راکھ

  

باڑہ (نمائندہ پاکستان)باڑہ بازار نیشنل مارکیٹ میں الیکٹرونک کے دوکان میں آگ لگ گئی ہے۔ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتی ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کردی۔ریسکیو 1122 کے فائر بریگیڈ عملے نے آگ بھجانے کا عمل شروع کردیا۔ریسکیوکی بروقت کاروائی سے آگ مزید  نہ پھیل سکا۔اگ سے دوکان میں موجود لاکھوں روپوں کا  سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ آگ بجلی کی شارٹ  سرکٹ کی وجہ سے لگ گء تھی۔

مزید :

صفحہ آخر -