و فاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، وزیراعلیٰ سندھ 

و فاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، وزیراعلیٰ سندھ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر نے قومی اسمبلی کے فلور پر کہا کہ انہیں نہیں پتا کہ گندم گئی کہاں، وہ ہوا میں نہیں اڑی وہ گندم اسمگل ہوِئی مراد علی شاہ نے کہا کہ آئین کے تحت جو بھی الیکشن ہوں گے وہ سیکرٹ بیلٹ سے ہوں گے۔
مراد علی شاہ 

مزید :

صفحہ آخر -