احسن اقبال کی منشاء اللہ بٹ سے اہلیہ کی وفات پر تعزیت 

احسن اقبال کی منشاء اللہ بٹ سے اہلیہ کی وفات پر تعزیت 

  

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ)ن لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر داخلہ و رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے ن لیگ کے صوبائی نائب صدر محمد منشاء اللہ بٹ کی رہائشگاہ پر ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔اس موقع پر ن لیگ کے دیگر عہدے دران و کارکن بھی موجود تھے۔

تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -