باڑہ،اراضی تنازعہ،1 جاں بحق دوسرا زخمی

باڑہ،اراضی تنازعہ،1 جاں بحق دوسرا زخمی

  

باڑہ (نمائندہ پاکستان)باڑہ میں زمینی تنازعے پر ایک جاں بحق جبکہ ایک زخمی ضلع خیبر تحصیل باڑہ قبیلہ سپاہ کے نواحی علاقے سپین قبر میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جہاں زمینی تنازعے پرفائرنگ سے دو افراد عمران خان والد منت خان اور صابر والد ناصر زخمی ہوئے زخمیوں کو طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پرعمران خان ولد منت خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیاواقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم پولیس نے تلاش شروع کردی،آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

مزید :

صفحہ آخر -