پی ٹی آئی رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ

پی ٹی آئی رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ
پی ٹی آئی رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وزیرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ابرارالحق کی گاڑی دھند کے باعث گکھڑکے قریب ڈیوائیڈر سے ٹکر اگئی ، حادثے میں پی ٹی آئی رہنما اور دیگر اہلخانہ محفوظ رہے جبکہ ان کا بھتیجا زخمی ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔