گالیاں دینے والے شخص کیساتھ اداکارہ دپیکا پڈوکون نےایسا کام کردیا کہ یقین کرنا مشکل 

گالیاں دینے والے شخص کیساتھ اداکارہ دپیکا پڈوکون نےایسا کام کردیا کہ یقین ...
 گالیاں دینے والے شخص کیساتھ اداکارہ دپیکا پڈوکون نےایسا کام کردیا کہ یقین کرنا مشکل 

  

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے میسجز پر گالیاں دینے والے شخص کے میسجز کا سکرین شاٹ شیئرکرتے ہوئے ساتھ ہی پروفائل شیئرکردی جس سے اب یقیناً وہ شخص منہ چھپائے پھرتاہوگا۔

واقعات کے مطابق دپیکا پڈوکون کو ساحل شاہ نامی شخص نےانسٹاگرام ڈی ایم (میسجز)پر گالی لکھ کر بھیجی۔ دپیکا پڈوکون نے اس پیغام کا سکرین شاٹ لے کر  اسے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کیا اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے گالی دینے والے شخص کو طنزیہ جواب دیتے ہوئے کہا  ’’واہ آپ کے گھروالوں اور دوستوں کو آپ پر بے حد ناز ہوگا۔‘‘

مزید :

تفریح -