نااہل حکومت غریبوں کو مہنگائی اوربے روزگاری سے مارنا چاہتی ہے،شازیہ مری 

 نااہل حکومت غریبوں کو مہنگائی اوربے روزگاری سے مارنا چاہتی ہے،شازیہ مری 
 نااہل حکومت غریبوں کو مہنگائی اوربے روزگاری سے مارنا چاہتی ہے،شازیہ مری 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری کاکہنا ہے نااہل حکومت غریبوں کو مہنگائی اوربے روزگاری سے مارنا چاہتی ہے،90 دن میں ملکی مسائل حل کرنے کے دعویداروں نے تباہی کردی ۔

شازیہ مری کاکہناہے کہ حکومت نے ملکی معیشت تباہ کردی ہے،چند دن پہلے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرایا گیا،عوام کو پی ٹی آئی کے مہنگائی کے جن سے نجات دلانالازمی ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -