پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800کرنےکافیصلہ کسان دشمنی ہے،اسماعیل راہو

پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800کرنےکافیصلہ کسان دشمنی ہے،اسماعیل راہو
پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800کرنےکافیصلہ کسان دشمنی ہے،اسماعیل راہو

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرزراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہاہے کہ پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800کرنےکافیصلہ کسان دشمنی ہے،پی ٹی آئی حکومت کایہ فیصلہ کاشتکاروں کےساتھ مذاق ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسماعیل راہو نے کہاکہ پنجاب سب سے زیادہ گندم پیداکرنیوالاصوبہ ہے،پنجاب نے گندم کی فی من قیمت 2ہزار روپے مقررنہ کی توگندم بحران پھرہوگا،ان کاکہناتھا کہ دونوں گندم اگانے والے صوبوں میں 200 روپے کافرق زیادہ ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -