16 ویں چولستان ریلی ، دفاعی چیمپئن نادر مگسی اس مرتبہ ٹائٹل سے محروم ، میدان کس نے مارا ؟ جانئے 

16 ویں چولستان ریلی ، دفاعی چیمپئن نادر مگسی اس مرتبہ ٹائٹل سے محروم ، میدان ...
16 ویں چولستان ریلی ، دفاعی چیمپئن نادر مگسی اس مرتبہ ٹائٹل سے محروم ، میدان کس نے مارا ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن )16 ویں چولستان ریلی کی بازی اس مرتبہ صاحبزادہ سلطان نے سب سے کم وقت میں ٹریک مکمل کرتے ہوئے مار لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ سلطان نے چولستا ن ریلی کا ٹریک تین گھنٹے اور 11 منٹ میں مکمل کرتے ہوئے میر نادر مگسی کو شکست سے دو چار کر دیاہے تاہم وہ دوسرے نمبر پر رہے ۔ میر نادر مگسی نے ریلی کے ٹریک کو تین گھنٹے اور 22 منٹ میں مکمل کیا ۔ تیسری پوزیشن جعفر عمران نے حاصل کی اور انہوں نے ٹریک کو تین گھنٹے 24 منٹ میں مکمل کیا ۔

مزید :

کھیل -