سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس،پنجاب حکومت نے احمداویس کوپیروی سے ہٹادیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس،پنجاب حکومت نے احمداویس کوپیروی سے ہٹادیا
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس،پنجاب حکومت نے احمداویس کوپیروی سے ہٹادیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے احمداویس کوسانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی پیروی سے ہٹادیا،کیس کی پیروی کیلئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ملک اخترجاویدمقرر کردیاگیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف سماعت کل ہوگی ،چیف جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجربنچ سماعت کرےگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -