برطانیہ دو ماہ میں ڈیڑھ کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگا چکا 

برطانیہ دو ماہ میں ڈیڑھ کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگا چکا 
برطانیہ دو ماہ میں ڈیڑھ کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگا چکا 
سورس:   ٖFile

  

لندن(مجتبیٰ علی شاہ ) برطانیہ  میں وزیرادویات ندیم زاہاوی نے کہا ہے کہ برطانیہ  میں اس وقت  ڈیڑھ کروڑ افراد کو کورونا کی ویکسین لگا چکے ہیں۔ 

ندیم زاہاوی کا کہنا تھا کہ اس سنگ میل کو 8 دسمبر کو برطانیہ میں پہلی  ویکسین  کی فراہمی کے صرف دو ماہ کے بعد ہی حاصل کیا گیا تھا جو کہ ایک بڑی کامیابی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ اپنے تمام شہریوں کو  ویکسین لگانے کے اپنے عہد کو پورا کرے گا۔برطانیہ میں اس وقت ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ 

مزید :

بین الاقوامی -کورونا وائرس -