گھر سے نو عمر لڑکی کی لاش برآمد، محلے دار گرفتار لیکن کیوں؟ شرمناک وجہ سامنے آگئی 

گھر سے نو عمر لڑکی کی لاش برآمد، محلے دار گرفتار لیکن کیوں؟ شرمناک وجہ سامنے ...
گھر سے نو عمر لڑکی کی لاش برآمد، محلے دار گرفتار لیکن کیوں؟ شرمناک وجہ سامنے آگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)  تحصیل کامونکی میں گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے جسے مبینہ طورپر زیادتی کے بعد قتل کیاگیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق  شبہ میں ایک محلے دار لڑکے کو حراست میں لیا گیا ہے۔پوسٹ مارٹم کے لیے لاش ہسپتال منتقل کردی گئی جبکہ قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔