محمد حسن اقبال پنجاب پبلک سروس کمیشن میں بطور ممبر تعینات

محمد حسن اقبال پنجاب پبلک سروس کمیشن میں بطور ممبر تعینات
محمد حسن اقبال پنجاب پبلک سروس کمیشن میں بطور ممبر تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) محمد حسن اقبال کو پنجاب پبلک سروس کمیشن میں بطور ممبر تعینات کر دیا گیا ہے. چیئرمین پی ۔پی۔ ایس۔ سی لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ ) عبدالعزیز نے محمد حسن اقبال سے عہدے کا حلف لیا. 
محمد حسن اقبال پاکستان ایڈمیسٹریشن سروسز کے گریڈ 21 کے ریٹائر آفیسر ہیں.
محمد حسن اقبال گورنمنٹ کے مختلف محکمہ جات میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں. چیئرمین پی پی ایس سی لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز  ۔سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد  اور  ممبران کی محمد حسن اقبال کو عہدہ سنبھالے پر مبارک باد پیش کی.