بلوچستان میں گورنر راج نافذ،صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

بلوچستان میں گورنر راج نافذ،صدر نے سمری پر دستخط کر دیے
بلوچستان میں گورنر راج نافذ،صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر زرداری نے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ گورنر ذوالفقار مگسی اب صوبے کے چیف ایگزیکٹو بن گئے ہیں۔ اس سمری کے بعد امکان ہے جلد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جائے گا۔وزیراعظم کی جانب سے صدر زرداری کو سمری بھیجی گئی تھی۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -