نو ٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رہے گا

نو ٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رہے گا
 نو ٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رہے گا

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت برطرف ہو گئی ہے اور گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے۔کوئٹہ یکجہتی کونسل کے صدد کا کہنا ہے کہ جب تک گورنر راج کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو گا ،دھرنا جاری رہے گا اور نا ہی ہم میتوں کو دفن کریں گے۔انہوں نے نے کہا ہے کہ ہم صدراور وزیراعظم کا شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمارے مطالبات مانے ہیں اب ہمارا کوئی مطالبہ نہیں ہے۔اور کہا کہ ہم آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے چوروں سے ہماری جان بچا لی۔

مزید :

قومی -