طاہر القادری کا قافلہ کھاریاں میں دیونہ منڈی رُک گیا

طاہر القادری کا قافلہ کھاریاں میں دیونہ منڈی رُک گیا
طاہر القادری کا قافلہ کھاریاں میں دیونہ منڈی رُک گیا

  

لاہور (ما نیٹرنگ ڈیسک)طاہر القادری کا قافلہ کھاڑیاں پہنچ کر دیونہ منڈی کے قریب رُک گیا ہے۔ قافلہ صبح سات بجے اپنی منزل اسلام آباد کے لئے روانہ ہو جائے گا۔طاہر القادری روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

مزید :

قومی -