کراچی میں سی ویو پر پٹرول پمپ میں دھماکہ ، چارا فرادزخمی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ویو پرواقع پٹرول پمپ پر دھماکے میں چار افرادزخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق خیابان اتحاد میں پٹرول پمپ کی ٹک شاپ میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعدجائے دھماکہ میں آ گ لگ گئی ۔