بلوچستان میں فوج بلانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بلوچستان میں فوج بلانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
بلوچستان میں فوج بلانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں فوج بلانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے ۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیاگیاہے کہ گورنر راج مسئلے کا حل نہیں ، صوبے عوام کے بنیادی حقوق پامال کیے جارہے ہیں ، گورنر راج سے حکومت کی اصل تبدیلی نہیں ہوگی ۔طارق اسد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی حالات ٹھیک ہونے تک امن وامان کی ذمہ داری فوج کو دی جائے اورعدالت وزیراعظم کو آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج طلب کرنے کا حکم دیاجائے ۔

مزید :

کوئٹہ -اہم خبریں -