میاں خرم رسول فراڈ کیس ،راولپنڈی بنکنگ کورٹ سماعت 21فروری تک ملتوی کر دی

میاں خرم رسول فراڈ کیس ،راولپنڈی بنکنگ کورٹ سماعت 21فروری تک ملتوی کر دی
میاں خرم رسول فراڈ کیس ،راولپنڈی بنکنگ کورٹ سماعت 21فروری تک ملتوی کر دی

  

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)راولپنڈی بنکنگ کورٹ کے جسٹس رائے نذےر احمد نے میاں خرم رسول فراڈ کیس کی سما عت ملزم کے پیش نہ کئے جانے کی وجہ سے 21فروری تک ملتوی کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا ۔ فیصل بنک سے لئے جانے والے کروڑوں روپوں کو ہڑپ کرنے والے ملزم خرم رسول کو پولیس نے اپنی لانگ مارچ پرتعیناتی کی وجہ سے پیش نہ کیا ،جس بنا ءپر کورٹ نے 21فروری تک مقدمہ کی سماعت ملتوی کر دی۔

مزید :

راولپنڈی -